the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2فروری(ایجنسی)امریکی ٹیلی ویژن شو 'کوانٹکو' میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے والی بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ اب مشہور آسکر ایوارڈ کی تقریب کی میزبانی کریں گی۔
آسکر ایوارڈ کی تقریب کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق 'آسکر' کے ہدایت کار ڈیوڈ ہل اور ریزینالڈ ہڈلن نے آج 88 ویں آسکر ایوارڈ کی تقریب کی میزبانی کرنے والے لوگوں کی دوسری فہرست جاری کی ہے جس میں دیگر شخصیات کے ساتھ پرینکا چوپڑہ کا نام بھی شامل ہے۔
مسٹر ہڈلن اور مسٹر ہل نے



بتایا کہ آسکر ایوارڈ کی میزبانی کرنے والے جن فنکارون کو منتخب کیا گیا ہے ۔

انہوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے بین الاقوامی سنیما کو افزودہ کیا ہے اور ان کے لاکھوں مداح ہیں۔
ٹی وی شو 'کوانٹکو' میں اپنی بہترین اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں خاص جگہ بنانے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا کو گزشتہ ماہ 'پیپلس چوائس ایوارڈ' سے نوازا گیا تھا۔
ویں آسکر ایوارڈ کی تقریب ہالی وڈ کے ڈالبي تھیٹر میں 28 فروری کو منعقد کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.